لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں آن لائن ٹیکسی سروسز کے ذریعے خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات پر سخت قانونی کارروائی کے لیے تحریک التوا جمع کرا دی گئی۔ تحریک التوا کار حکومتی رکن پنجاب اسمبلی امجد علی جاوید نے ایوان میں جمع کرائی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026