لاہور(کرائم رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری ،ماڈل ٹائون اورکینٹ کچہری نیصوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کی خلاف ورزی میں گرفتار 239 ملزموں کو ضمانتوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا،ملزموں کو پچاس ہزار مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا،ضلع کچہری لاہور میں 114 ،ماڈل ٹائون کچہری میں 78 اورکینٹ کچہری میں 47 ملزموں کو پیش کیا گیا،ان کے خلاف ون وے خلاف ورزی،بغیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے مقدمات درج ہیں۔