دبئی کی سڑکوں پر انسان نما روبوٹ کی دوڑ لگاتی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

دبئی (آئی این پی)جدید ٹیکنالوجی کی دنیا ہر دن ایک نیا حیران کن منظر دکھا رہی ہے، اور دبئی اس دوڑ میں سب سے آگے ہے۔ ایک ویڈیو جس میں ایک انسان نما روبوٹ دبئی کی سڑک پار کرتا دکھائی دیتا ہے، سوشل میڈیا پر دھوم مچا چکی ہے۔ کچھ لوگ اس منظر کو مستقبل کی ایک جھلک قرار دے رہے ہیں، تو کچھ اسے مذاق کا رنگ دے کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔دبئی کے امارات ٹاور کے قریب ایک انسان نما روبوٹ کو دوڑتے ہوئے سڑک عبور کرتے دیکھا گیا، جسے ایک کار کے اندر سے فلمایا گیا