اسلام آباد (آئی این پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی دو اپریل کو بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا جائے گا جس کا مقصد بچوں میں مطالعہ کا شوق پیدا کرنا اور معیاری ادب کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن عالمی تنظیم International Board on Books for Young People (IBBY) کے زیر اہتمام 1967 سے ہر سال منایا جا رہا ہے اور اس تاریخ کا انتخاب معروف ڈنمارک کے ادیب Hans Christian Andersen کی یوم پیدائش کے باعث کیا گیا۔اس دن کی مناسبت سے مختلف تعلیمی اداروں اور لائبریریوں میں تقریبات، کتاب میلے اور آگاہی