کراچی (آئی این پی )بورڈ آف ریونیو سندھ نے اراضی کے ریکارڈ اور ملکیتی حیثیت سے متعلق تفصیلی جواب جمع کرا دیا۔سینیئر ممبر بورڈ آف ریوینیو نے کہا کہ ڈسٹرکٹ رجسٹرار کراچی، ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈز کے ایم سی اور مختیارکار صدر سے حاصل شدہ ریکارڈ کی بنیاد پر مرتب کیا گیا، مذکورہ پلاٹ اصل میں صوبائی حکومت کی ملکیت ہے، بلدیہ عظمی کو اس اراضی پر محدود انتظامی و مالی اختیارات حاصل تھے۔سینیئر ممبر بورڈ آف ریوینیو کے مطابق گل پلازہ کی اراضی تقریبا 8128 مربع گز پر مشتمل ہے، ریکارڈ میں گل پلازہ کا پلاٹ نمبر 32، PR-1 کے طور پر درج ہے۔سینیئر ممبر بورڈ آف ریوینیو نے کہا کہ گل پلازہ کی اراضی ابتدا میں کراچی میونسپلٹی کی ملکیت کے طور پر ریکارڈ میں شامل تھی