لاہور ( خصوصی رپورٹ )لیسکو نے سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے کروڑوں لاگت سے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی نے 100 اور 50 کے وی ٹرانسفارمرز کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ،سو کے وی اے کے 900 اور50 کے وی اے کے 500ٹرانسفارمرز خریدیں جائینگے۔