پاکپتن (خصوصی رپورٹ) سیلابی صورتحال کے باعث دریائی پٹی میں واقعہ سکول غیر معینہ مدت کیلئے بندکر دئیے گئے 80 کلو میٹر کی دریائی بیلٹ پر ہر طرف تباہی، گھر ڈوب گئے، متاثرہ علاقوں میں تمام محکموں کو ہائی اَلرٹ رہنے کی ہدایت کردی، اِتوار کے روز کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی۔