کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ)کھڈیاں خاص میں امام مسجد کا 7 سال شاگرد پر بہیمانہ تشدد،زخمی کردیا۔ گاؤں دائوکے کلاں کی مسجد فیض مدینہ کے امام حافظ اللہ نے نوید احمد کے 7 سالہ بیٹے علی احمد کو پڑھائی کیلئے مسجد تاخیر سے آنے پرپائپ سے تشدد کیا، بچے کے جسم پر زخموں کے نشانات پڑ گئے۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔