سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

کراچی(آئی این پی )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 337 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا