لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کا ایونٹ میں 7ویں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا چھٹا میچ ہے، شاہین آفریدی الیون نے 3 میچ جیتے اور اتنے ہی میچز میں اْسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد یونائیٹڈ 5 میچ میں فتح کے ساتھ ٹیبل پر 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ لاہور قلندرز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔