خانیوال‘ تیز رفتار کار الٹ گئی ایک شخص جان بحق لاش ہسپتال منتقل

 خانیوال(آئی این پی) تیز رفتار کار الٹ گئی ایک شخص جان بحق‘ لاش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پل باگڑ کبیر والا نزد اڈہ جھلار کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار کار الٹ گء اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے کار شورکوٹ سے کبیروالا جارہی تھی حادثے میں کار ڈرائیور جاں بحق ہو گا جاں بحق کی شناخت 28 سالہ عمار شاہ ولد عابد شاہ کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہسپتال کبیر والا منتقل کر دیا۔