انڈونیشیا :بارش کے دوران طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ، تمام مسافر محفوظ

جکارتہ(آئی این پی )انڈونیشیا کے سوکارنو ہٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ شدید موسلا دھار بارش اور تیز ہوائو ں کے دوران لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ۔