لاہور(خصوصی رپورٹ)واسا لاہور کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام میں 16 مختلف میونسپل کارپوریشنز کے وفود نے شرکت کی۔ تربیتی پروگرام کا انعقاد واسا لاہور، پاکستان واٹر آپریٹرز پارٹنرشپ پروگرام اور یونیسیف کے تعاون سے کیا گیا۔