ڈیرہ غازی خان: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

ڈیرہ غازی خان: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے بعد شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا

ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے دوران، شوہر نے غصے میں آکر تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی۔ مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ بہنوئی نے اپنے بھائی اور دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اس کی بہن کا قتل کیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔