پاکپتن (خصوصی رپورٹ) پاکپتن کے تھانہ سٹی کے علاقے مچھلی چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات میں تین نامعلوم مسلح ڈاکو شہری سے موبائل فون اور ہزاروں نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کردی۔