4 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

لاہور(خصوص رپورٹ) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے4 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔ ڈی ایس پی محمد اشرف سی ٹی ڈی بھکر سے ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات کر دیئے گئے،ڈی ایس پی شفیع اللہ خان کا ایس پی یو پنجاب لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز خوشاب تبادلہ کرد یا گیا ،ڈی ایس پی محمد جواد انٹرنل اکا ئونٹیبلٹی بہاولپور سے ڈی ایس پی سیف سٹیز اتھارٹی لودھراں تعینات کر دیئے گئے،ڈی ایس پی اعجاز حسین انویسٹی گیشن ملتان سیڈی ایس پی آئی اے بی بہاولپور تعینات کر دیئے گئے۔