پاکستانی طالبعلم مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو پولیس اہلکاروں پر حملے کا مجرم قرار

مانچسٹر(آئی این پی)مانچسٹر ایئرپورٹ پر گزشتہ سال جولائی میں پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے میں پاکستانی نژاد طالبعلم محمد فاہر عماز کو دو پولیس اہلکاروں پر حملے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ 20 سالہ فاہر عماز پر الزام تھا کہ اس نے پی سی لیڈیا وارڈ کو چہرے پر مکا مارا جس سے ان کی ناک ٹوٹ گئی، جبکہ پی سی ایلی کک کو بھی زمین پر گرا دیا گیا۔