امریکہ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے فیصلے سے مارکیٹ میں800پوائنٹ کی کمی ریکارڈ
نئی دہلی (آئی این پی)امریکی ٹیرف عائد ہونے پر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں بھوچال آگیا۔امریکی ٹیرف عائدہونے پرممبئی اسٹاک مارکیٹ میں 8 سو پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے بھارتی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔موجودہ معاشی صورتحال پربھارتی سرمایہ کاروں نیسر پکڑلئے،مودی سرکارکی پالیسیاں سرمایہ کاروں پر بھاری پڑنے لگیں