عالمی آئل کمپنی کے سابق ملازم کو اربوں کا تیل چوری کرنے پر 21 سال قید

سنگاپورسٹی (آئی این پی )سنگاپور کی عدالت نے عالمی آئل کمپنی کے ایک سابق ملازم کو اربوں روپے مالیت کے ایندھن چوری سکینڈل میں مرکزی کردار ادا کرنے پر 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سنگاپور کی عدالت نے شیل  کے سابق ملازم رچرڈ گوہ چی کیونگ کو 10 کروڑ ڈالر مالیت کے ایندھن چوری اسکینڈل میں مرکزی کردار ادا کرنے پر 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے