مودی کے شائننگ انڈیا کے بلند بانگ نعرے زمیں بوس

بھارتی بینکوں کے حصص 2.5 فیصد گر گئے، کمزور ترین شرح نمو پر پہنچ گیا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے زوال پذیر معاشی اشاریوں نے مودی کے نام نہاد ترقی کے دعووں کی قلعی کھول دی ۔عالمی خبررساں ادارے رائٹرز نے یہود وہنود گٹھ جوڑ کے بھارتی معیشت پر بدترین منفی اثرات کا پول کھول دیا۔ رائٹرز کے مطابق مشرق وسطی میں جنگ کے باعث بھارتی شیئرز مارچ 2020 کے بعد بدترین سطح پر پہنچ گئے