لاہو رائیرپورٹ پر جعلی شناخت پر اٹلی جانے کی کوشش کرنیوالا گرفتار

لاہور(آئی این پی ) لاہور ایئرپورٹ پر جعلی شناخت کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جہاں امیگریشن حکام نے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے پرواز ایف زیڈ 360 کے ذریعے اٹلی روانہ ہونے کی کوشش کی۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ملزم نے خود کو محمد رحمان طارق ظاہر کیا