ریو ڈی جنیرو (آئی این پی )برازیل کی تاریخ میں ڈرگ گینگز کے خلاف مہلک ترین پولیس آپریشن میں کم از کم 121 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کی گلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے کاروبار سے منسلک گروہوں کے خلاف آپریشن کی تیاری دو ماہ سے زیادہ عرصے تک کی گئی