چین کا خلائی ماحول کے جسمانی نظام پر اثرات کیلئے چوہوں پر تجربات کا فیصلہ

بیجنگ (آئی این پی )چین نے خلائی ماحول کے جسمانی نظام پر اثرات کا مطالعہ کرنے کیلیے خلائی اسٹیشن پر چوہوں پر تجربات کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساںادارے کے مطابق چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے تحت شینژو-21 مشن کے دوران خلا میں پہلی بار چوہوں پر سائنسی تجربات کئے جائیں گے۔ یہ تجربات چین مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے)   کی نگرانی میں انجام دئیے جائیں گے