کوئٹہ(آئی این پی )طورخم تجارتی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لئے جمعرات کو 19 ویں روز بھی بند رہی جب کہ تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار ہیں۔کسٹمز ذرائع نے کہا کہ امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں