ہانگ کانگ(آئی این پی )ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کی صبح کاروبار کے آغاز پر نمایاں کمی دیکھی گئی کیونکہ ایک ماہ میں تیل کی قیمتیں ریکارڈ اضافے کی جانب بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔جاپان کے نکیئی 225 انڈیکس میں 4.5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ جنوبی کوریا کی کوسپی مارکیٹ بھی 4.3 فیصد گر گئی