لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 526روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026