لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1170ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،532 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔ ان حادثات میں زیادہ تر تعداد 73فیصد موٹر سائیکلز حادثات کی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026