2پولیس افسروں کے تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے دو پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کو تبدیل جبکہ سی پی او فیصل آباد کامران عادل کو بھی تبدیل کر دیادونوں افسران کو او ایس ڈی بنا دیا گیاایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔