گنے کی ٹرالی پل سے نیچے جا گری، ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوط

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)چیچہ وطنی اوور ہیڈ برج سیگنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہوکرنیچے جا گری، ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوط رہا۔ حادثے میں ٹرالی اوراوور ہیڈ برج کے حفاظتی حصے اور سٹرکچر کو نقصان پہنچنا۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرالی حد سے زیادہ اوورلوڈ تھی جسکے باعث موڑ پر ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا۔