لاہور (خصوصی رپورٹ)ٹا ئون ہال کا دوبارہ الیکشن 2 جنوری کو ہو گا، دو گروپ مد مقابل ہوں گے۔ الخدمت محبوب بھٹی گروپ کی جانب سے ٹا ئون ہال میں کنونشن ہوا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بھی شرکت کی۔ خدمت محبوب بھٹی اور ٹکہ خان گروپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ کنونشن میں سابق ڈپٹی میئر حاجی اللہ رکھا ، خان سواتی ، میاں طارق بھی شریک ہوئے۔