ڈی آئی خان(آئی این پی )کرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے ‘ عمائدین کو مسودے پر دستخط کرنے پر راضی کرلیا گیا ۔حکومتی اراکین اور عمائدین کا ضلع کرم کے معاملے پر امن جرگہ آج پھر ہو گا، جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026