لاہور (خصوصی رپورٹ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے تا ہم بالائی اور شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29اور زیادہ سے زیادہ 37سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح49فیصدریکارڈ کی گئی۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 114فیصد