108نادہندہ املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے کی ٹیموں نے گلبرگ، ماڈ ل ٹا ئون، وحدت روڈ،ریونیو سوسائٹی اور اقبال ٹا ئون میں آپریشنغیرقانونی تعمیرات وکمرشل عمارتوں اورکمرشل فیس نادہندگان املاک کیخلاف آپریشن کرکے108املاک سربمہرکر دیں۔