سیلابی پانی سے لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال ملتان روڈ کے علاقے میں سیلابی پانی سے لاش برآمد ہوئی ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہے واٹر ریسکیو ٹیم نے سیلابی پانی سے لاش نکال لی سیلابی پانی سے ملنے والی لاش نامعلوم مرد عمر 30 سال تقریبٓ ہے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی