لاہور(کرائم رپورٹر)فیصل آباد پولیس کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے کاچھہ روڈ سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیاکریمنل ریکارڈ چیک کیا گیا تو اے کیٹگری کا PO نکلاملزم اغواء کے مقدمہ میں فیصل آباد پولیس کو مطلوب ہیملزم کیخلاف فیصل آباد تھانہ صدر میں خاتون کے اغواء کا مقدمہ درج ہیملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھاملزم عمران کو مزید کارروائی کیلئے چوکی سبزی منڈی کے حوالے کر دیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ ای پولیس ایپ کی مدد سے بین الاضلاعی ملزمان بھی پولیس کی گرفت میں آگیا