بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

 ہارون آباد (خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ، ڈی پی او کامران اصغر کے نوٹس پر ملزم گرفتار، خاوند نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر بیوی کو قتل کردیا تھا ، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اکمل بھٹی سکنہ 46 تھری آر راجڑاں والی کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔