شیخوپورہ: نہر سے لاش برآمد

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)تھانہ بھکھی کے علاقہ کوٹلہ پنجو بیگ کے قریب بھکھی نہر میں تیرتی ہوئی لاش ملی، عینی شاہدین نے لاش کو دیکھ کر ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی جس پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے لاش کو نکال کر ورثاء کی تلاش شروع کردی۔