اسلام آباد(آئی این پی )صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 4 اگست کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026