گوادر(یواین پی)گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں