ما تجاوزات کے خلاف آپریشن

    لاہور(اے پی پی) ایم سی ایل کا شہر بھر میں انسداد تجاوزات کا آپریشن جاری رہا۔ اب تک 170 غیر قانونی املاک کو سربمہر کیا جا چکا ہے، جبکہ 20 ٹرک تجاوزات کا سامان ضبط کر لیا گیا بینرز، پوسٹرز اور سٹریمرز کو بھی ہٹا دیا گیا ۔