لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی میوہسپتال پولیس نے سٹریٹ کریمنلز کوگرفتار کر لیا۔ پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر2رکنی گینگ کو گرفتارکر کے موٹر سائیکل نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا تھا ملزم اسلام پورہ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے۔