ڈی این اے پر تحقیق ، نپولین کی فوج کی تباہی کا سبب جراثیم بے نقاب

 5لاکھ سپاہیوں پر مشتمل فوج میں لگ بھگ 3 لاکھ ہلاک ہوگئے تھے:غیرملکی میڈیا  
ویلنیئس(آئی این پی )یورپی ملک لیتھوینیا میں ڈی این اے پر ہونے والی ایک نئی تحقیق نے نپولین بوناپارٹ کی فوج میں ہلاکت خیز بیماریوں کا سبب بننے والے 2 جرثومے بے نقاب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا  رپورٹ کے مطابق 1812 میں نپولین بوناپارٹ اور فرانسیسی فوج گرائو نڈ آرمی کی روس سے واپسی ایک تباہ کن واقعہ تھا جس نے اس کی سلطنت اور یورپ میں اس کی ذاتی بالادستی کے خاتمے کی ابتدا کی، اس دوران تقریبا 5 لاکھ سپاہیوں پر مشتمل فوج میں سے لگ بھگ 3 لاکھ ہلاک ہوگئے تھے