واشنگٹن (آن لائن)امریکہ اور چین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 3، 3 قیدی رہا کر دیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ رہائی دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے تحت ہوئی ہے۔امریکا نے تینوں شہریوں کی قید کو ناجائز قرار دیا تھا