راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار حوالاتیوں کی گرفتاری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مفرور ملزمان میں سے مزید چار گرفتار کرلیے گئے ، وین سے فرار ہونے کے بعد سے اب تک گرفتار حوالاتیوں کی تعداد گیارہ ہوچکی ، مزید تین کی تلاش کیلئے چھاپے جاری ہیں ۔