جاپان کے وزیراعظم مساتو کانڈا اے ڈی بی کے نئے صدر منتخب

ٹوکیو (آئی این پی )جاپانی وزیر خزانہ کے خصوصی مشیر مساتو کانڈا ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مساتو کانڈا  24 فروری 2025 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر مساتو کانڈا کو ادارے کا 11واں صدر منتخب کر لیا ہے۔