کیف (آئی این پی )یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی صبح یوکرین کے مختلف شہروں اوڈیسا، کروپیوینیٹسکی ، خار کیف، ریونے اور لوٹسک میں دھماکے سنے گئے ، ممکنہ طور پر مذکورہ آوازیں روسی کروز میزائل حملے کا نتیجہ ہو سکتی ہیں