2 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہئیر پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔ ترجمان کے مطابق ملزم سلامت اور اسفند سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے،ملزموں نے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔