اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کی فروخت ، مقدمہ درج ، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد (آئی این پی)  اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کی فروخت کا مقدمہ درج کرکے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔مقدمہ فوڈ سیکیورٹی حکام کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج  کرایا گیا