پاکپتن(خصوصی رپورٹ)نواحی گاؤں 20 ایس پی میں مسلح افراد کاشتکار خوشی محمد سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور 10 ہزار چھین کر لے گئے۔ کاشتکار نے ڈی پی او پاکپتن سے نوٹس لیکر برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026