چونیاں :24 سالہ خاتون مبینہ طور پر اغوا، زیادتی کا الزام

قصور(خصوصی رپورٹ) چونیاں میں 24 سالہ خاتون مبینہ طور پر اغوا، زیادتی کا الزام۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ میاں کالونی چونیاں کی رہائشی 24 سالہ شاہدہ بی بی بیوہ محمد عاصم وٹو نے پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دی کہ کرول گھاٹی، بند روڈ لاہور کے رہائشی ملزم احسان ولد محمد امجد جٹ نے اس کی 24 سالہ بیٹی (ع) کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔